Slim And Smart Tea
🚚 Fast & Realiable Delivery across Pakistan
یہ ہربل چائے چربی کم کرتی، معدے کی تیزابیت، گیس، قبض اور ورم ختم کرتی ہے، ہاضمہ بہتر بناتی ہے، بھوک کنٹرول کرتی ہے، فاضل مادے خارج کرتی ہے۔ اجزاء آملہ، ہریڑ، سبز چائے، پودینہ۔
فوائد: جسم میں اضافی چربی کو تحلیل کرنے کے لیے یہ ہربل چائے ہے۔ معدہ کی تیزابیت کو ختم کرتی ہے، معدہ کے ورم کو تحلیل کرتی ہے، جسم کے ڈائجسٹو سسٹم کو بہتر کرتی ہے، جسم سے گیس کا اخراج کر کے پھولے ہوئے پیٹ کو ختم کرتی ہے، قبض کو ختم کرتی ہے، معدے کو طاقتور بناتی ہے۔ جس سے خوراک بہتر طریقے سے ہضم ہوتی ہے، بے وقتی بھوک کو کنٹرول کرتی ہے، جسم کے فاضل مادوں کے اخراج میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔
پرہیز: چینی سے بنی اشیاء گندم کی روٹی بیکری آئٹم فاسٹ فوڈ بڑا گوشت چاول
اجزاء: آملہ، بہیڑہ، ہریڑ، بادیان، اجوائن، سبز چائے، گل بادیان، گل بابونہ، پودینہ، دارچینی، پیکھا نبید، گل سرخ ایرانی، سبز الائچی وغیرہ
طریقہ کار: ایک چمچ چائے والا کپ پانی میں ڈال کر ڈھانپ کر پکا لیں۔ جب ایک کپ پانی باقی رہ جائے تو پن کر ایک چائے والا چمچ شہد کا ڈال کر پی لیں۔ روزانہ دن میں تین بار استعمال کریں
Benefits
This is a herbal tea designed to help reduce excess body fat. It helps neutralize stomach acidity, reduce stomach inflammation, and improve the digestive system. It relieves gas, reduces bloating, and helps eliminate constipation. This herbal tea strengthens the stomach, allowing food to digest properly. It helps control unnecessary hunger and supports the removal of waste materials from the body.
Parhaiz: Cheeni se bani cheezain, gandum ki roti, bakery items, fast food, bara gosht aur chawal se parhaiz karein.
Dietary Restrictions
Avoid the following during use:
Sugar-based products, wheat bread, bakery items, fast food, red meat, and